vic_logo
coronavirus.vic.gov.au

Staying safe - Urdu

ہم اپنے گھر والوں اور کمیونٹی کو محفوظ
 رکھنے کے لیے پانچ کام کر سکتے ہیں

ایک: اپنے ہاتھ دھوئیں اور باقاعدگی
 سے ہینڈ سینیٹائیزر استمعال کریں

دو: دوسرے لوگوں سے کم از کم
 ڈیڑھ میٹر کا فاصلہ رکھیں

تین: جب فاصلہ برقرار رکھنا مشکل
 ہو تو ایسا ماسک پہنیں

جو ہمارے ناک اور منہ کو محفوظ رکھے

چار: اپنے دوستوں اور 
رشتہ داروں سے باہر ملیں

کیونکہ کھلی فضا میں وائرس
 منتقل ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے

پانچ: اگر آپ کی طبیعت خراب ہے تو گھر رہیں

اور جلد از جلد اپنا ٹیسٹ کروائیں۔

کام پر یا دوسرے لوگوں سے ملنے مت جائیں۔

خود کو محفوظ رکھنے کے بارے 
میں مزید معلومات کے لیے

coronavirus.vic.gov.au 
پر جائیں

مدد کے بارے میں مزید معلومات کے لئے
کورونا وائرس ہاٹ لائن

1800675398 
پر کال کریں

اگر آپ کو ترجمان کی ضرورت ہے
 تو صفر دبائیں۔

Reviewed 07 April 2021

24/7 Coronavirus Hotline

If you suspect you may have COVID-19 call the dedicated hotline – open 24 hours, 7 days.

Please keep Triple Zero (000) for emergencies only.