vic_logo
coronavirus.vic.gov.au

Get tested for coronavirus - Urdu

اگر آپ کی طبیعت خراب ہے تو 
کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروائیں

ٹیسٹ کروا کر آپ اپنی کمیونٹی اور گھر والوں 
کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھ سکتے ہیں

کورونا وائرس کسی کو بھی ہو سکتا ہے

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ
 آپ کون ہیں اور کہاں رہتے ہیں۔

کورونا وائرس ہونے سے آپ کی یا آپ کی
 کمیونٹی کی ساکھ پر کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹیسٹ کروانے میں شرمندگی
 کی کوئی بات نہیں ہے

فوری ٹیسٹ کروانے کا مطلب ہے کہ
 اگر آپکو طبی امداد کی ضرورت ہے

تو آپ اسکو صحیح وقت پر
 حاصل کر سکتے ہیں

اس کے علاوہ آپ اپنی کمیونٹی میں باقی 
لوگوں کو بھی اس بیماری سے بچا سکتے ہیں

اگر آپ کا ٹیسٹ مثبت ہے 
تو آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں

ٹیسٹ کروانے کے بعد آپ
 خود پر فخر کر سکتے ہیں

کہ آپ نے اپنے گھر والوں اور کمیونٹی کو
 محفوظ رکھنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے

مزید معلومات کے لیے

coronavirus.vic.gov.au 
 پر جائیں

مدد کے لیے مزید معلومات کے لیے
کورونا وائرس ہاٹ لائن

1800675398 
پر کال کریں

اگر آپ کو ترجمان کی ضرورت ہے تو
صفر دبائیں

Reviewed 08 April 2021

24/7 Coronavirus Hotline

If you suspect you may have COVID-19 call the dedicated hotline – open 24 hours, 7 days.

Please keep Triple Zero (000) for emergencies only.