vic_logo
coronavirus.vic.gov.au

Your mental health and wellbeing - Urdu

کورونا وائرس نے لوگوں کی زندگیوں
 کو بہت طریقوں سے متاثر کیا ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے پریشانی
 اور بے چینی محسوس کرنا بالکل فطری بات ہے

اگر آپ کو ٹھیک محسوس نہیں
 ہو رہا تو آپ کچھ چیزیں کر سکتے ہیں۔

ایک اچھے معمول پر قائم رہیں 
صحت مند رہیں اور ورزش کریں

اپنے ذہن اور جسم کی دیکھ بھال کریں

ایسے لوگوں سے بات کریں

جن پر آپ اعتماد کرتے ہیں کہ آپ

کیسا محسوس کر رہے ہیں

دوستوں، رشتہ داروں اور اپنی
 برادری سے رابطے میں رہیں

اگر آپ مغلوب محسوس کر رہے ہیں
 تو مدد مانگنا ضروری ہے

اپنے ڈاکٹر سے بات کریں

ہیڈ ٹو ہیلپ سے

1800595212 
پر رابطہ کریں

headtohelp.org.au یا ہیڈ ٹو
پر جائیں

اگر آپ کو ترجمان کی ضرورت ہے تو پہلے

TIS National 
کو 131450 پر کال کریں۔

Reviewed 07 April 2021

24/7 Coronavirus Hotline

If you suspect you may have COVID-19 call the dedicated hotline – open 24 hours, 7 days.

Please keep Triple Zero (000) for emergencies only.