vic_logo
coronavirus.vic.gov.au

حفاظت (Safety) - اردو (Urdu)

آپ کو اور آپکے گھرانے کو کرونا وائرس (COVID-19) کے دوران محفوظ رہنے میں مدد دینے والی معلومات

آپ ہمارے کرونا وائرس (COVID-19) وکٹوریا ہوم پیج پر انگریزی مں مزید معلومات پڑھ سکتے ہیں۔

اگر آپ کو اپنی زبان میں مزید مدد درکار ہے تو آپ 131 450  پر TIS National کو فون کر کے انٹرپریٹر (زبانی مترجم) مانگ سکتے ہیں، پھر انہیں 1800 338 663 پر کرونا وائرس (COVID-19)  ہاٹ لائن سے کال ملانے کو کہیں۔

عائلی تشدّد سے بچ کر نکلنا (Escaping family violence)

آپ عائلی تشدّد سے بچنے اور مدد حاصل کرنے کے لیے کسی بھی وقت اپنے گھر سے باہر نکل سکتے ہیں، چاہے کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کی خاطر پابندیاں عائد ہوں۔ آپ پر جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا۔ اگر پولیس آپ کو روک لے تو انہیں بتائیں کہ آپ گھر پر غیرمحفوظ محسوس کر رہے ہیں اور وہ آپ کی مدد کریں گے۔ ٹرپل زیرو (000)  پر کال کریں یا Safe Steps  کی ساتوں دن، 24 گھنٹے کھلی رہنے والی عائلی تشدّد کی سروس سے  1800 015 188 پر رابطہ کریں، یاsafesteps@safesteps.org.au پر ای میل یا www.safesteps.org.au/chat پر ویب چیٹ کریں۔

Reviewed 17 November 2020

24/7 Coronavirus Hotline

If you suspect you may have COVID-19 call the dedicated hotline – open 24 hours, 7 days.

Please keep Triple Zero (000) for emergencies only.

Was this page helpful?